+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2026 18:08:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 155/155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 157/157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر مال ضرورت سے زائد لگنا ہے۔ کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔