+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2026 16:31:33
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آگے ویسل کے مالوں کے 108 اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں جو ویسل کراچی پورٹ پر لگا تھا اسکی ڈیلوری آج سے ملنا شروع ہو جائے گی۔ نیچے گاہکی بھی اچھی ہے تاہم اوپر لیول پر پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔