+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 17:11:38
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 50/50 کوالٹی 11500 60/40 کوالٹی 11900 70/30 کوالٹی 12500/600 80/85 پرسنٹ مالوں کے 13100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔