+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 16:17:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 14210/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 3 مل فروری کے سودوں کے 14290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔