+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 14:36:16
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور جو جہاز لگا ہے اس میں 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فروری شروع والے جہاز میں 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری مڈ والے جہاز میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ امپورٹرز کو نفع اچھا ہے وہ ساتھ مال فروخت کر رہے ہیں۔