+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2026 12:20:42
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 154.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 153.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔