+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 21 2026 17:44:35
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور مارکیٹ وئٹیرا ویسل والے مال کے 153.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ حاضر 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال پورٹ پر دو جہاز لگنے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو ہے مال بک جاتے ہیں لیکن اوپر لیول پر آگے سیلنگ پریشر بن سکتا ہے پیمنٹوں کے بحران کی وجہ سے۔