+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 19 2026 17:39:17
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12600/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی کے 12100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ موئسچر کے حساب سے ہے۔ یہ 18 پرسنٹ موئسچر والے مالوں کا ریٹ ہے۔ جو 15 پرسنٹ سے کم موئسچر والے ہیں وہ 100/200 اوپر ریٹ ہے۔ 80/85 پرسنٹ والے خشک مال 13000 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آگے جہاں لوکل میں آمدن زیادہ ہوئ مارکیٹ تھوڑی بہت نیچے آ سکتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئ ہے 5738 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔