+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 16:23:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بیچ بھی رہے ہیں۔ وائٹیرا کوالٹی مال کے 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز پچھلے چھے ماہ سے دالوں میں مسلسل نقصان ہی کرے جس رہے ہیں۔ کالا چنا 20 روپیہ کلو پڑتے سے نیچے ہے۔ مسور پڑتے سے نیچے ہے۔ ماش بھی پڑتے سے نیچے تھا۔ بہت مار کھائی ہے امپورٹرز نے۔ ابھی کراچی مارکیٹ میں دالوں میں لیکویڈٹی کا مسئلہ ہے۔ آگے ییلوپیس لگنا ہے پورٹ پر چنے کے دو جہاز ہیں۔ فروری شروع میں پھر ییلو پیس لگنا ہے بلک میں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔