+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 18:39:47
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مال 7 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 243 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم 245/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کے 58/60 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 42/44 کاؤنٹ کے 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم بغیر برانڈ والے مال 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ برانڈڈ 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔