+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2026 12:42:16
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں پیر منگل پیمنٹ پر 10300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ حاضر میں 10250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہی نظر آرہا ہے۔