+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 13:12:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ رمضان شوگر ملز کے 14000 جھنگ 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ کشمیر سورج 13950 جبکہ کسان 14025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ سائڈ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13840/850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملز نے بھی گنا 430 روپیہ فی من کی خریداری کے حوالے سے میٹنگ منعقد کی ہے۔