+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 18:00:12
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال بھی اتنے نہیں ہیں جبکہ گاہکی بھی سست ہے۔