+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 17:18:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سودیمہ ویسل کے مالوں کے جبکہ وائٹئرا کے مال کے 148/149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ اوور سپلائ کے پریشر کی وجہ سے مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔