+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 17:15:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 35/40 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو کے 13990 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ 60/70 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ جھنگ بھون کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔