+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 19 2025 16:46:52
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 155/155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پنجاب مارکیٹ میں آج چھٹی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے جہاں سپلائی کراچی پورٹ پر لگنا شروع ہوگی وہاں ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔