+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2025 12:34:21
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سودیما جہاز والے مالوں کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700/6725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10/15 جنوری تک کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے۔