+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2025 12:17:41
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 164/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6975/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281/281.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ آج پنجاب بھر میں ٹرانسپورٹرز کی پیہ جام ہڑتال ہے جسکی وجہ سے آج لوڈنگ وغیرہ بند ہے۔