+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2025 16:13:25
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 166/166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6975/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بازار رکا ہوا ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔