+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2025 13:32:50
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی مال لوڈ میں 8100/8200 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔