+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 12:52:42
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3950/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مکئی فصل شارٹ ہے اوکاڑہ منڈی میں ہائبرڈ مکئی 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔