+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 15:24:06
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12200/12700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سندھ اور پنجاب میں آمدن شروع ہے کچھ دنوں تک کھل کر آمدن شروع ہو جائی گی۔