+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 15:31:51
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی میں 4000/5000 بوری کی آمدن ہو رہی ہے ہائبرڈ مال 80/85٪ نمی والے آرہے ہیں جسکی وجہ ہائبرڈ کی مارکیٹ ڈاؤن ہے اور 16800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایس پی کوالٹی کے۔