+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 12:25:44
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ اچھا ہے اکا دکا سٹاکسٹ کی بیچ بھی آجاتی ہے۔