+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2025 18:16:12
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مالوں کے 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کم ہے کچھ دنوں تک آمدن بڑھے گی تب ہی کھل کر کام کاج شروع ہوں گئے۔