+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 14:25:19
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گراؤنڈ لیول پر مال نہ ہونے کے برابر تھے۔ دکاندار تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔