+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 14:15:45
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ رکی ہوئی ہے اور 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10107 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔