+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 12:05:50
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 162/163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6900/6950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم ہی نظر آرہی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے کے 7 کل کراچی پورٹ پر لگ گیا ہے اب برتھ کا انتظار ہے جس میں 9492 میٹرک ٹن تک کالا چنا ہے۔