+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 13:31:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 16700 جبکہ رمضان العریبیہ شوگر ملز کے 16650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ سائڈ سورج شوگر ملز کے 16550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ شوگر ملز کے 16600 جبکہ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ وغیرہ کے 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ پورٹ کے الخلیج کے مال کے 18500 جبکہ باریک مال کے 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ فارورڈ میں 3 مل کے سودوں کے 60/70 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 14120/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔