+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 12:41:44
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن آج اوکاڑہ منڈی میں 3 گاڑی تک تھی۔ ریٹ کافی زیادہ ہے بیچ آجاتی ہے۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔