+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 28 2025 16:52:05
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مونگ میں سٹاکسٹ کام نہیں کر رہے ہیں ٹریڈرز اور دکاندار ہی کام کر رہے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔