+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 28 2025 17:30:00
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10186 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔