+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 28 2025 14:27:28
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور حاضر مالوں کے 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ویسل والے مال 95/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔