+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 28 2025 16:53:41
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر حاضر مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ جہاز والے مالوں میں کرمسن کے 181/182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔