+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 28 2025 12:22:15
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور کیش پیمنٹ پر 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔