+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 14:59:42
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ آگے تھوڑے دنوں میں نپر بھی لگ جائے گا پورٹ پر۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے نپر مسور کے جو کراچی پورٹ پر 160.80 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ حاضر ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ سست ہے۔