+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 17 2025 14:38:21
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آج کنری منڈی میں ہائبرڈ مالوں کی مارکیٹ نرم تھی اور نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 18250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لونگی وی آئی پی کوالٹی 26000 رچ سٹار وی آئی پی کوالٹی 21550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔