+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 14:51:03
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں تقریباً 4000 پلس بوری تک آمدن تھی ہائبرڈ مال زیادہ تر نمی والے تھے جسکی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت نرم تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 15000/17900 روپیہ من تک کام ہوئے تھے کوالٹی کے حساب سے۔