+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2025 12:16:45
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن نہ ہونے کی وجہ سے حاضر میں سٹاکیہ کھل کر بیچ نہیں دے رہا ہے۔