+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 12 2025 16:02:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے شام کے اوقات میں 16925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ حمزہ آروائے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔