+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 18:39:16
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ خاموشی ہے۔ فارورڈ میں نیو کراپ کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔