+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 11 2025 16:16:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کل گاہکی اچھی تھی جبکہ آج دوبارہ نیچے گاہکی سست ہے۔