+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 14:15:49
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 111 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو دال کے 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکتوبر میں کنٹینرز میں 186 جبکہ بلک میں 500 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔ بکنگ کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے امپورٹرز بکنگ میں ہی جانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔