+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 23 2025 17:28:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 170.5/171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جب تک بکنگ والے مال کراچی پورٹ پر نہیں لگتے تب تک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ چلتا رہے گا تاہم جب مال پورٹ پر لگنا شروع ہو جائے گا تب مزید بھی مندے کے امکانات بن سکتے ہیں۔