+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 18 2025 17:58:45
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کا کام چل رہا ہے۔ فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے۔