+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2022 16:46:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7705 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔