+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 14 2025 18:08:11
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 13200/13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔