+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 11 2025 15:04:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17235روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ یونائیٹڈ 17210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست ہے۔