+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 11 2025 14:43:36
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10250/10275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کا کام ہے۔ خرمی ماش نئے مال فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔