+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2025 17:24:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ کراچی پورٹ والے مالوں کا 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔